حیدرآباد ۔9 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد مشتاق احمد ولد جناب خواجہ معین الدین مرحوم کا القصیم سعودی عربیہ میں 26 جون کو بعمر 44 سال اچانک انتقال ہوگیا ۔ تدفین 8 جولائی کو بعد نماز عصر القصیم میں ہی عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں والدہ ، اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکی اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7382822730 ۔ 9440506913 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ مریم صبوری اہلیہ آغا علی رضا صبوری مرحوم کا 7 جولائی کو بعمر 86 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید زوار حسین نے پڑھائی تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزند ، 3 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9160382347 یا 9390973219 پر ربط کریں ۔