انتقال

حیدرآباد۔/24جون، ( راست ) جناب عبدالرحیم موظف فارسٹ رینج آفیسر مقیم سعید آباد کا انتقال بروز اتوار 24 جون کو ہوگیا۔ تدفین بعد نماز فجر 25 جون کو قبرستان متصل مسجد معراج کرما گوڑہ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات فون نمبرات 9391113446 یا 9032322261 پر ربط کریں۔

ll شریفہ فاطمہ بنت حبیب محسن العید روس کا 23 جون بروز ہفتہ علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ رات دیر گئے مسجد معراج میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 25 جون بروز پیر بعد نماز عصر مسجد معراج چندرائن گٹہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات حبیب عمر العیدروس سے فون نمبر 9949828181 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔