انتقال

حیدرآباد ۔ 23 جون (راست) جناب سید عزیز احمد شاہ قادری ولد جناب سید غوث شاہ قادری کا بعمر 47 سال بعارضہ کینسر بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ بعد نماز جنازہ تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید اسداللہ شاہ قادریؒ نارسنگی میں عمل میں آئی۔ زیارت 24 جون کو مسجد کالاملا کاروان روڈ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9948924096 یا 9246366577 پر ربط کریں۔