٭٭ جناب فضل عباس ابن جناب قاسم عباس مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا مہدی علی ہادی نے پڑھائی۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 24 جون بروز اتوار بعد نماز ظہرین 1-30 بجے دن عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7013496064 ، 9299653672 پر ربط کریں۔