l الحاجہ سیدہ محمودہ بیگم زوجہ جناب محمد بشیرالدین خان صدیقی (بشیر انور) کا بروز اتوار بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر 1.30 بجے مسجد عمر فاروق روبرو انمول ہوٹل زہرہ بی درگاہ عیدی بازار میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات فون نمبر 990851312 ، 9908079882 پر ربط کریں۔
l جناب محمد اظہرالدین ولد جناب محمد عظیم الدین کا علالت کے باعث آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد وفا خان چنبیلی کا منڈوہ اندرون عالیجاہ کوٹلہ میں ادا کی گئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک لڑکا ہے۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 19 جون بعد نماز عصر مسجد وفا خان عالیجاہ کوٹلہ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے 8977261787 پر ربط کریں۔