حیدرآباد۔/17جون، ( راست ) جناب ایم اے غفار خاں ریٹائرڈ منڈل ریونیو آفیسر فرزند جناب سکندر خان صاحب مرحوم حال مقیم بودھن کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ پیر 18جون کو بعد نماز ظہر مسجد رئیس پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان رئیس پیٹ میں عمل میں آئے گی۔مزید تفصیلات کیلئے مرحوم کے فرزند ایم اے ستار خان سلیم سے فون نمبر9394192460 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔