٭٭ بزرگ صحافی و مصنف اے وینکٹیشور راؤ کا آج صبح کا اولین ساعتوں میں انتقال ہوا ۔ ان کی عمر 80 سال کی تھی ۔ انہوں نے کئی انگریزی اور تلگو روزناموں میں کام کیا خاص کر آندھراجیوتی ، اُودیم ، دکن کرانیکل ، انڈین اکسپریس میں ان کی خدمات کو سراہایا جاتا ہے ۔ انڈین جرنلسٹ یونین اور تلنگانہ اسٹیٹ آف ورکنگ جرنلسٹ نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔