انتقال

حیدرآباد 9 جون ( راست ) محترمہ شیخا بیگم اہلیہ حسین بن عمر مرحوم کا کل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل ہی بعد نماز عشاء مسجد عبداللہ شاہ میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 جون اتوار کو بعد نماز ظہر جامع مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9346653283 پر ربط پیدا کریں۔