انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جون : ( راست ) : محترمہ مریم خانم عرف افشاں زوجہ جناب عابد بن حسین بافنا کا کل بعد نماز عشاء اپولو ہاسپٹل حیدرگوڑہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد جمعہ مسجد قطب شاہی سرور نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قطب شاہی سرور نگر میں عمل میں آئی ۔ معلومات کے لیے 9848645538 ۔ 9347468111 پر ربط کریں ۔۔