انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جون : ( راست ) : محترمہ خیر النساء بیگم زوجہ ایم اے عزیز مرحوم کا کل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد الماس ، علی آباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد رحمانیہ علی آباد میں عمل میں آئی ۔ وہ ، محمد یونس ، محمد ایوب ، محمد یوسف و محمد یعقوب کی والدہ اور جرنلسٹ محمد صدیق علی کی خوشدامن تھیں ۔ فاتحہ سیوم اتوار 3 جون بعد نماز عصر مسجد الماس علی آباد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات 9392883607 ۔ 9396695495 پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔