انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مئی : ( راست ) : ممتاز شاعر جناب فیض الحسن خیال ولد مولوی محمد حسین مرحوم ساکن ٹولی چوکی کا 29 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد جہانگیریہ محمدی لائن گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین جمالی کنٹہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 31 مئی کو بعد نماز عصر مسجد جہانگیریہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9700949795 پر ربط کریں ۔۔