٭٭ جناب محمد عبدالکلیم عرف وسیم ولد محمد عبدالکریم مرحوم ساکن چلکل گوڑہ سکندرآباد کا بعمر 43 سالہ مختصر علالت کے بعد جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد دلاور گنج ، منگل ہاٹ میں 25 مئی کو بعد ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان چشتی چمن میں عمل میں آئے گی ۔ زیارت مسجد دلاور گنج ، منگل ہاٹ میں اتوار کو بعد ظہر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9391077185 پر ربط کریں ۔