انتقال

OO الحاج خواجہ مخدوم محی الدین عرف خورشید ولد خواجہ قطب الدین احمد مرحوم سابق کونسلر ہنمکنڈہ ورنگل کا 20 ؍ مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت احمد بادپاؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 22 مئی منگل کو بعد عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میںمقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان تین دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لئے 7569772322, 9396491511 پر ربط کریں ۔

OO محمد شرف الدین ولد محمد شیخ محبوب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ پیر کو بعد ظہر مسجد وزیر النساء دبیرپورہ میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین قبرستان ناگاباؤلی میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں پانچ فرزند اور پانچ دختران ہیں ۔ تفصیلات کے لئے 9866150739 پر ربط کریں ۔