انتقال

٭٭ الحاج مرزا جبار بیگ ولد الحاج مرزا احمد بیگ صاحب مرحوم ساکن بھولکپور مشیر آباد ، عمر 61 سال کا 19 مئی کی شام 7 بجے مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 20 مئی بعد نماز ظہر جامع مسجد مشیر آباد میں اداکی جائے گی ۔ تدفین جامع مسجد مشیر آباد کے بازو قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9553947067 ۔ 9912506711 پر ربط کریں ۔۔