٭٭ محترمہ ثریا صاحبہ زوجہ محمد قادر الدین عابد مرحوم کا 15 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد شاہ علی بنڈہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین میر کا دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 مئی بعد نماز عصر مسجد شاہ علی بنڈہ ہری باؤلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9700265150 پر ربط کریں ۔