انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سراج احمد کے بہنوائی ایس ایل نثار احمد ایچ اے ایل ریٹائرڈ کا بروز جمعرات 26 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد قدوسیہ قدوس قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔۔

٭٭ الحاج محمد نصیر الدین ولد جناب محمد ظہیر الدین مرحوم پروپرائٹر الصباء پرفیومرس میر عالم منڈی کا 26 اپریل بروز جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد حکیم وزیر علی فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی اور فاتحہ سیوم بروز ہفتہ بعد نماز عصر عربوں کی مسجد قاضی پورہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 صاحبزادے اور 4 صاحبزادیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7330439438 ۔ 7989296059 پر ربط کریں ۔۔