انتقال

l محترمہ حسینی نعیم زوجہ جناب محمد ایم اے نعیم مرحوم ریٹائرڈ ہیڈ مسٹریس کا 21 اپریل بروز ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نور قدیم ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد الٰہی میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار بعد نماز عصر منعقد ہوئی ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9246529156 ، 9246278629 پر ربط کریں۔