٭٭ جناب حبیب احمد بن محسن الکاف ولد جناب حبیب محسن بن محمد الکاف کا انتقال ہوگیا ۔ بروز ہفتہ بعد نماز مغرب عربوں کی مسجد میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تکیہ عبداللہ بن علی مصری گنج میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز یکشنبہ بعد عصر عربوں کی مسجد قاضی پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8143129359 ۔ 9391120816 پر ربط کریں ۔۔