حیدرآباد۔ محترمہ حلیمہ بیگم زوجہ جناب سید مجیب الدین کا آج علی الصبح مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عالمگیری شانتی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین اسی مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحومہ‘ جناب سید حبیب الدین مرحوم ریٹائرڈ گورنمنٹ ہیڈ ماسٹر کی بہو تھیں۔ پسماندگان میں 4 دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون 8897896984 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔