انتقال

٭٭ محترمہ محبوب بی زوجہ جناب مرزا حسینی بیگ مرحوم کا 65 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عائشہ راشد سعادت نگر یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ حضرت سعادت بابا ؒ چونے کی بھٹی یاقوت پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد عائشہ راشد سعادت نگر یاقوت پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8185855260 ۔ 8686598031 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج غلام محمد ( نارائن پیٹھ ) کا بعمر 84 سال 9 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 اپریل بعد نماز فجر جامع مسجد اے سی گارڈ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد عالمگیر شانتی نگر قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 12 اپریل بعد نماز فجر جامع مسجد اے سی گارڈ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849909843 پر ربط کریں ۔۔