انتقال

00 حافظ و قاری محمد علاء الدین حسامی المعروف صابر فرزند جناب محمد اسمعیل عرفانی کا 10 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 11 مارچ بروز اتوار بعد نماز ظہر جامع مسجد چوک میں ادا کی جائے گی اور تدفین پیٹلہ برج قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849711484 ، 7993616194 پر ربط کریں۔