حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ زینب بیگم زوجہ میر حیدر رضوی مرحوم (نبیرہ رشید الملک ) کا آج 27 فروری انتقال ہوگیا ۔ تدفین مقبرہ اعتصام الدولہ جام باغ عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت یکم مارچ شام 4 بجے بمقام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا سید اکبر حسین رضوی ( پیش امام مسجد عزا خانہ زہرا ) بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9395107953 ۔ 9573596288 پر ربط کریں ۔۔