انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( راست ) : عمر محسن باغزال کے فرزند عبید عمر باغزال کا بعمر 51 سال متشقی ملک فیصل ریاض میں آج دو بجے دن انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے عمر محسن باغزال سے فون 00966500698465 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب الحاج سید منصور علی ولد سید عنایت علی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز فجر جامع مسجد پلٹن میں ادا کی جائے گی ۔ اور بعد نماز ظہر جدید قبرستان نظام آباد میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949592184 ۔ 9290304810 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( راست ) : الحاج جناب شیخ محمود سابق اے ڈی اسپورٹس جی ایچ ایم سی ( ساوتھ زون ) فرزند جناب شیخ داؤد مرحوم کا مکہ مکرمہ میں آج انتقال ہوا ۔ تدفین جنت البقیع میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9640907062 پر ربط کریں ۔۔