انتقال

حیدرآباد ۔ 5 / جولائی(راست) سید مسعود کبیر ولد سید حامد کبیر مرحوم عمر 38 سال مقیم ریاض سعودی عرب کا اتوار کو سحر کے بعد قلب پر شدید حملہ کے سبب انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں بیوی اور دوفرزندان و دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے مرحوم کے چھوٹے بھائی سید داود کبیر سے 8019545992, 9989616100 پر ربط کریں ۔

حیدرآباد ۔ 5 / جولائی(راست) جناب محبوب علی خان اخگر ولد جناب بہادر علی خان کا بعمر 92 سال 4-30 بجے دن 5 جولائی بروز اتوار بعد عصر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد مدن خان میں نماز تراویح ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان مسجد مدن خان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد عصر مسجد مدن خان جہاں نما میں مقرر ہے ۔ تفصیلات جعفر خان (فہیم ) سے 8019192583 یا 9848390156 پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔