انتقال

جناب محمد نعیم الدین قریشی ولد محمد مستان قریشی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشا مسجد قبول پاشاہ قریب نور خان بازار میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بود علی شاہ میں عمل میں آئی ۔فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر مسجد قبول پاشاہ قریب نور خان بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات فون 7794887771 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔