انتقال

حیدرآباد 21 جون (راست) جناب محمد اجمل سلطانی عرف اصغر (نور خاں بازار) کا آج دوپہر انتقال ہوگیا۔ تدفین کل بعد نماز ظہر دبیرپورہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9390232161 پر ربط کریں۔
حیدرآباد۔ 21 جون (راست) جناب سید محبوب حسین (بابو بھائی) ولد جناب سید فاروق حسین کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ خلف رشیدین مسجد مدینہ کالونی میں ادا کی گئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885785385 یا 9394829794 پر ربط کریں۔
lجناب مرزا رفیع احمد بیگ ولد جناب مرزا احمد اسحاق بیگ مرحوم سابق کلکٹر کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین بروز دوشنبہ 22 جون کو عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9395167173 یا 9848217991 پر ربط کریں۔