حیدرآباد ۔ 15 ۔ جون (راست) محترمہ صبیحہ پروین (تبسم) زوجہ جناب محمد محی الدین حسین فاروقی کا انتقال 14 جون 2015 کو انتقال ہوگیا ۔ بروز پیر بعد نماز فجر مسجد چیونٹی شاہ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد چیونٹی شاہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل مسجد چیونٹی شاہ چادر گھاٹ بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849019543 پر ربط کریں۔