حیدرآباد 9 جون (راست) محترمہ سعید النساء زوجہ سید غوث الدین موظف
ECI کمپنی ساکن نیوملے پلی کا آج انتقال ہوگیا ۔ تدفین 10 جون بروز چہارشنبہ بعد ظہر نماز جنازہ کے بعد مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں عمل میںآئے گی اور فاتحہ سیوم 11 جون بعد عصر اسی مسجد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو لڑکے تین لڑکیاں ہیں۔ تفصیلات فون :8121613272, 9393290253 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔