حیدرآباد۔5جون(راست) محترمہ حشمت النساء بیگم عرف نواب بیگم زوجہ سید اقبال علی مرحوم ساکن کوٹلہ عالیجاہ چنبیلی کا منڈوا کا 5 جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جناز مسجد وفاخاں چنبیلی کا منڈوا کوٹلہ عالیجاہ میں 6 جون کو صبح 9 بجے ادا کی جائے گی۔ تدفین مسجد عمر فاروق ؓ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 2 فرزندان سید صفدر اقبال‘ سید محتشم اقبال عرف مشرف(یونانی ہاسپٹل۔ مستعد پورہ) اور 4 دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے 9849989533 پر ربط پیدا کریں ۔
٭ جناب محمد فضل احمد ولد غلام محمد کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 جون کو مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان نمبولی اڈہ ، کاچی گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9885268083/ 9966710247 پر ربط کریں ۔