انتقال

حیدرآباد /22 مئی ( راست ) شیخ عبدالصمد عرف اعظم ولد شیخ مسعود الحسن ساکن عمر کالونی حافظ بابا نگر کا ٹریفک حادثہ میں آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ کو بعد عصر مسجد حصہ فاطمہ نگر گلشن اقبال کالونی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9346510965 / 7032037021 پر ربط کریں ۔
٭٭ ویمولا پلی ورشیتا زوجہ وشال گپتا کا سانپ کاٹنے کے سبب بعمر 24 سال انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9502001323پر ربط کریں ۔