حیدرآباد /3 مئی ( راست ) جناب سید افضل الدین احمد فرزند جناب سید فخرالدین احمد مرحوم کا بعمر 48 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ گڈی ملکاپور مہدی پٹنم میں بعد نماز ظہر 4 مئی ادا کی جائے گی اور تدفین گڈی ملکاپور ، مہدی پٹنم عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 2 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم 5 مئی بعد نماز عصر مسجد محمدیہ گڈی ملکاپور مہدی پٹنم میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866152705/ 9291027053 پر ربط کریں ۔