انتقال

حیدرآباد ۔ 2 مئی (راست) جناب سید محمد علی مرحوم کی اہلیہ کا جمعہ کی صبح علالت کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حکیم وزیر علی دودھ باؤلی جمعہ کو بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان درگاہ حضرت خواجہ حسن برہنہ شاہ ؒریاست نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 3 مئی کو بعد نماز عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9032502313 ، 9346328760 پر ربط کریں۔