حیدرآباد ۔ 26 اپریل (راست) جناب سید عبدالسلام ہاشمی ولد سید موسی رضا ہاشمی موظف محکمہ جنگلات کا آج 26؍ اپریل بروز اتوار رات 11-30 بجے گلوبل ہاسپٹل لکڑی کا پل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیربعد نماز عصرمسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین متصل قبرستان درگاہ حضرت احمد بادپاؒ میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں 8 لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ تفصیلا ت کے لئے مجاہد ہاشمی فون : 9347570312 ‘ اعجاز ہاشمی فون: 9849033191 اور سید شاہ نواز ہاشمی 9394824634 پر ربط پیدا کریں ۔
OO جناب محمد بشیر ولد محمد محمد شریف مرحوم کا بروز ہفتہ 25اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین بروز اتوار 26 ؍ اپریل کو بعدعصر حضرت احمد باد پاؒ عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 28 اپریل کو جامع مسجد قادریہ احمد نگر فرسٹ لانسر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لئے 9848739624 پر ربط کریں ۔