انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاج محمد یحییٰ سیول انجینئر ولد الحاج غلام علی حاوی جانشین حضرت صفی اورنگ آبادی کا آج امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین وہیں پر عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر 9700393276 ۔ 9246597734 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

٭٭ محترمہ شجاعت النساء بیگم عرف شوکت آراء زوجہ جناب ریاض احمد صدیقی کا بعارضہ قلب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد چودھری میں ادا کی گئی اور تدفین شکر شاہ ولی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 08341438196 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ڈاکٹر شازیہ سلطانہ زوجہ جناب شیخ احمد اللہ خاں مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ مسجد عالم گیر شانتی نگر میں بعد نماز ظہر بروز اتوار تدفین عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 7674072225 ۔ 9291217861 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد محبوب خاں ولد جناب محمد عثمان خاں مرحوم کا بعمر 52 سال 25 اپریل بروز ہفتہ کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز عصر جامع مسجد دیوان دیوڑھی میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بیدواڑی بیگم بازار میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 26 اپریل کو بعد نماز عصر جامع مسجد دیوان دیوڑھی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9399941978 پر ربط کریں ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے ، تین لڑکیاں شامل ہیں ۔۔
محترمہ حبیب النساء بیگم بنت جناب محمد ٹیپو زوجہ جناب شاہ نذیرالدین مرحوم کا 25 اپریل کو انتقال ہوا۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9247150414 ، 9866255515 ، 9000008377 پر ربط کریں۔
جناب سید ابراہیم علی ولد جناب سید حیدر علی ساکن اولڈ ملک پیٹ سابق ملازم جی پی او کا انتقال ہفتہ 24 اپریل کو ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ مسجد باسطیہ (قاری صاحب کی مسجد) اولڈ ملک پیٹ بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان موقع درگاہ حضرت حسین شاہ ولی ؒ ٹولی چوکی میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949243406 ، 70324518 پر ربط کریں۔
جناب محمد اقبال قریشی ولد جناب فقیر محمد ساکن پنجہ گٹہ کا بعمر 58 سال مختصرسی علالت کے بعد ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8522963249 پر ربط کریں۔