انتقال

٭٭ اہلیہ حضرت محمد فضل حق صدیقی بیابانی رفاعی قادری کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ منگل کو مسجد دلاور گنج منگل ہاٹ ظہر میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان غنی اللہ شاہ ‘ منگل ہاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ مجاہد آزادی افتخار الدین صدیقی مرحوم ( نظام آباد) کی بڑی صاحبزادی تھیں ۔ تفصیلات کیلئے 8801590466 ‘ 9700614676 پر ربط کریں۔
٭٭ ڈاکٹر محمد محبوب حسین ولد جناب محمد غوث الدین ایڈوکیٹ مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد شاہ معظم سعیدآباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ حضرت درگاہ اُجالے شاہ صاحب میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9849068626 پر ربط کریں ۔