حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب عبدالطیف ولد جناب عبدالحفیظ بعمر 98 سال ( غفور سپلائی کمپنی ) کا بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ بروز جمعہ نماز جنازہ لال محمد صاحب کی مسجد بڑا بازار یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر لال محمد صاحب کی مسجد بڑا بازار میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8328668304 ۔ 9948539621 پر ربط کریں ۔۔