٭٭ جناب عثمان مکاوی عرف چھوٹے بھائی بزنسمین ولد جناب سلطان مکاوی کا بعمر 70 سال طویل علالت کے بعد 25 مارچ کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حسہ ، پھول باغ کالونی چندرائن گٹہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین مسجد احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت بعد نماز جمعہ مسجد حسہ میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کیلئے فون 8142651101 پر ربط کریں ۔۔