انتقال

حیدرآباد۔ 18 مارچ (راست) حضرت محمد اسمعیل (مجذوب) کا آج بعد نماز ظہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی ، مراد نگر میں ادا کی گئی۔ تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم مسجد خواجہ گلشن مہدی پٹنم میں بروز جمعہ بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885827021 یا 8179319687 پر ربط کریں۔