انتقال

حیدرآباد ۔ یکم نومبر (راست) جناب محمد یوسف ولد جناب محمد حسین کا بعمر 84 سال یکم نومبر بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر 2 نومبر کو رجمنٹل بازار مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین چلکل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 3 نومبر کو رجمنٹل بازار مسجد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885377355 ، 9666787835 پر ربط کریں۔