انتقال

حیدرآباد۔ 23 فروری (راست) جناب محمد عثمان موظف اسٹیٹ ہیلتھ ٹرانسپورٹ انچارج مین ولد جناب محمد حسین مرحوم ساکن محمدی لائن کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد بلالؓ ، ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد بلالؓ، میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866348655 یا 9966016685 پر ربط کریں۔