حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید برہان احمد مرحوم کی اہلیہ محترمہ اختر فاطمہ ساکن مدینہ نگر یاقوت پورہ کا انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جامع مسجد مالن بی صاحبہ المعروف ریتی کی مسجد میں 20 فروری کو بعد نماز فجر ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ سلطان دائرہ قبرستان واقع کرما گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 7842441101 ۔ 9849934610 پر ربط کریں ۔۔