حیدرآباد۔/13فبروری، ( راست ) جناب محمد ریاست علی ولد جناب شیر علی مرحوم کا 12فبروری بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ماما رمضانی چھاونی میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ سعیدآباد میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9246175180 ، 9883724798 پر ربط کریں۔
حیدرآباد۔/13فبروری، ( راست ) ڈاکٹر مرزا احمد رؤف بیگ حال مقیم لندن ولد ڈاکٹر عبدالغفار بیگ مرحوم کا 13فبروری بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ تدفین لندن ہی میں عمل میں آئی۔ مزید معلومات کیلئے فون 9290748613 پر ربط کریں۔
٭٭ مرزا جعفر علی بیگ عرف فہیم ولد مرزا صدیق علی بیگ ملازم
SBI
کا 4 بجے انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز عشاء آبائی قبرستان چادرگھاٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے تین لڑکیاں ہیں ۔ زیارت بروز اتوار مسجد فتح اللہ بیگ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9393831183/ 9346063679 پر ربط کریں ۔
٭٭ محمد خواجہ معین الدین اونر پربھات روڈ لائنس ولد جناب محمد برہان الدین مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز شنبہ بعد ظہر مسجدجمعیتہ القریش کاچی گوڑہ کمیلہ میںادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان کشن باغ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9908503987/ 9885113473 پر ربط کریں ۔
٭٭الحاج جناب شیخ جعفر ایڈوکیٹ والد جناب شیخ مدار مرحوم ساکن مرادنگر کا جمعہ 13 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 14 فروری شنبہ کو مسجد قطب شاہی ( چھوٹی مسجد ) مرادنگر میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد موسی قادری فرمان واڑی عابڈس میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9550000463/ 9393090067پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب سید شاہ مجتبی قادری ( سلمان ) ولد سید شاہ محی الدین قادری عمر 36 سال کا ایک حادثہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین کل ہفتہ 14 فروری کو شام میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 8096303032 یا9703493319 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔