٭٭ جناب محمد عبدالقادر محی الدین (عرف حامد ) ولد الحاج محمد فصیح الدین قادری مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ مرحوم ، مسجد محمدیہ ٹی وی ٹاور کمیٹی کے معتمد بھی رہ چکے ہیں ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 28 جنوری کو ٹی وی ٹاور محمدیہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم قبرستان سلیم نگر میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 29 جنوری بعد نماز عصر محمدیہ مسجد ٹی وی ٹاور میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9963757912 ۔ 9247499395 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر طاہر علی ابن میر جمال علی مرحوم ساکن روبرو اعزہ اسکول نئی سڑک چنچل گوڑہ کا دواخانہ درشہوار میں بوجہ قلب پر حملہ انتقال ہوگیا ۔ جن کی نماز جنازہ مولانا میر جواد علی عابدی نے پڑھائی ۔ جن کی مجلس زیارت 29 جنوری 12 بجے دن عاشور خانہ حسنین نور خاں بازار منعقد ہوگی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور دو دختران ہیں ۔ مرحوم ، انجمن پروانہ حسنین کے رکن رہ چکے ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9391127786 پر ربط کریں ۔۔