انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد مظفر الدین ڈپٹی اکاونٹنٹ ٹریثرری ناندیڑ ولد جناب محمد رحمت اللہ مرحوم کا 23 جنوری کو صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد ساجدہ بیگم میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سید علی چبوترہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 8 لڑکے ایک لڑکی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9985833838 ۔ 9421761113 پر ربط کریں ۔۔