حیدرآباد ۔ 22 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید مقبول ولد جناب سید یوسف محکمہ آبپاشی سکریٹریٹ جمعدار کا 21 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ مسجد رنمست پورہ میں بعد نماز جنازہ قبرستان مومن پورہ میں عمل میں آئی ۔ زیارت 23 جنوری کو بعد عصر مسجد رنمست پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9703017023 ۔ 8686458364 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید مظفر حسین ملازم بی ایچ ای ایل ، ابن جناب سید فضل حسین فضل مرحوم کا انتقال 22 جنوری کو ہوگیا ۔ میت انہی کے مکان مہدی پٹنم سے اٹھائی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن صاحب سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 24 جنوری کو 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولوی سید حسن محمود ابوطالب بیان کریں گے ۔ تفصیلات کے لیے 9849450719 ۔ 9966527022 پر ربط کریں ۔۔