انتقال

حیدرآباد ۔ /18 جنوری (راست) محترمہ رشیدہ بیگم زوجہ جناب محمد اقبال موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر ، ساکن یاقوت پورہ کالونی کا /18 جنوری کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ /19 جنوری بروز پیر کو بعد نماز ظہر مسجد عرفات ، یاقوت پورہ کالونی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بانو نگر میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لئے 8897100155 ، 9959818009 پر ربط کریں ۔ پسماندگان میں محمد جاوید اقبال ، حال مقیم جدہ سعودی عرب کے علاوہ 6 دختران شامل ہیں ۔