٭٭ الحاج محمد مسعود کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد یسین بیگم صاحبہ رین بازار میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت شجاع الدین صاحبؒ عیدی بازار میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد یسین بیگم صاحبہ رین بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849487140/ 9966229602 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ کلثوم بیگم زوجہ جناب سعید بن عمر باغزل ایڈوکیٹ کا 29 جولائی بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد بشیر باغ میں ادا کی گئی ۔ تدفین بشیر باغ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر 31 جولائی بروز جمعہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9966855529 یا 9849099887 پر ربط کریں ۔
حیدرآباد ۔ 29 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج محمد اکرم اللہ ولد جناب محمد ابراہیم مرحوم کا 28 جولائی کو بعمر 63 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز سہ شنبہ بعد نماز عصر عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات مسجد عالمگیر بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو لڑکے دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801907474 ۔ 9908617869 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر ولایت علی مرحوم بینک مینجر ڈسٹرکٹ کوآپریٹیو بینک آمنگل ( ریٹائرڈ ) ولد جناب میر رحمان علی مرحوم کا انتقال بروز منگل ہوگیا ۔ تدفین قبرستان بود علی شاہ صاحب میں بعد نماز عشاء عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد نور قریب پانی کی ٹانکی اولڈ ملک پیٹ مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9290446433 ۔ 9849039860 پر ربط کریں ۔۔