انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ رحیم النساء خانم زوجہ جناب امجد اللہ مرحوم موظف کیرٹیکر ویمنس کالج کوٹھی کا بعمر 85 سال 5 جنوری کو Syracure نیویارک میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر اسلامک سوسائٹی Syracure میں بروز منگل 6 جنوری کو ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مرحومہ ، میر فضل اللہ حسینی ، میر اسد اللہ حسینی اور میر احمد اللہ حسینی کی والدہ محترمہ تھیں ۔ تفصیلات کیلئے 9177166190 پر ربط کریں ۔۔