انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ ڈسمبر (راست) جناب سید محمد قاسم (مدنی صاحب) ولد جناب سید یسین ساکن ایم ڈی لائین موظف محکمہ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کا 20 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20 ڈسمبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین لنگر حوض قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9573704651 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عبداللہ چیدہ کا آج شام خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ مزید معلومات کے لیے فون نمبرات 9849591150 ۔ 9849064363 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد اکبر علی خاں ابوالعلائی ولد جناب محمد بہادر خاں ابوالعلائی مرحوم کا 21 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 دسمبر کو بعد نماز عشاء مسجد درگاہ حضرت محمد حسین قبلہ ابوالعلائیؒ آغا پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ شریف قبرستان میں عمل میں آئی ۔ معلومات کے لیے 9885280372 ۔ 9346327699 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد احمد خاں ولد جناب محمد حیات خاں مرحوم اعظم پورہ کا انتقال 22 دسمبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں بعد نماز ظہر بروز منگل 23 دسمبر کو مقرر ہے اور تدفین مسجد قادریہ چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9912256786 پر ربط کریں ۔۔