انتقال

حیدرآباد ۔ /9 ڈسمبر (راست) محترمہ سیدہ منور جہاں بیگم بنت سید احمد حسین مرحوم اہلیہ سید زین العابدین کاظمی کا آج 105 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ میت عاشور خانہ کاظمین جام باغ دارالشفاء سے اٹھائی گئی ۔ مولانا سید وحید الدین حیدر جعفری اخباری نے نماز جنازہ پڑھائی ۔ تدفین دائرہ حضرت میرمومن میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ سید امداد حیدر کاظمی پروپرائیٹر علی رسٹورنٹ و اسپائیسی رسٹورنٹ کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات 9394044282 – 9030072003 پر ربط پیدا کریں ۔